امیر الدین میڈیکل کالج
امیر الدین میڈیکل کالج 2012 میں قائم شدہ، لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع طب کا نجی کالج ہے۔ جنرل ہسپتال، لاہور کو تدریسی اسپتال کے طور پر کالج کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 2012 | |||
نوع | سرکاری | |||
محل وقوع | ||||
شہر | لاہور | |||
ملک | پاکستان | |||
شماریات | ||||
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |