امیر ٹاؤن
اس مضمون میں کئی امور غور طلب ہیں۔ براہِ مہربانی اسے حل کرنے میں ہماری مدد کریں یا ان امور پر گفتگو کے لیے تبادلہ خیال صفحہاستعمال کریں۔ (ان پیامی اور انتظامی سانچوں کو کب اور کیسے نکالا جائے)
(جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے)[1]
|
امیر ٹاؤن ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں موجود ایک چھوٹے سے شہر کا نام ہے۔ جس کی تعمیر سن 2009ءمیں اس وقت کے ایم پی اے (MPA) نجف خان نے شروع کرائی۔ اس کا نام نجف عباس (MPA)کے بیٹے امیر عباس کے نام پر رکھا گیا۔ یہ اب تک زیر تعمیر ہے۔
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ (اگست 2016) |