امین اونو (انگریزی: Eminönü) استنبول، ترکی کا ایک سابقہ ضلع ہے جو موجودہ ضلع فاتح کا ایک محلہ ہے۔ غلطہ پل شاخ زریں کو عبور کر کے امین اونو میں داخل ہوتا ہے۔ اس کے اہم مقامات میں توپ قاپی محل، سلطان احمد مسجد، ایاصوفیہ اور گل خانہ پارک شامل ہیں۔

سلطان احمد مسجد

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم