امین اوڈہرائی
سندھی ، اردو اور پنجابی کے معروف شاعر
پیدائش
ترمیم5 نومبر 1964ء کو ضلع مٹیاری (سندھ) کے ایک قصبہ، اڈیرولال سٹیشن میں پیدا ہوئے.
تعارف
ترمیمشاعری و افسانہ نگاری کا آغاز 1982ء میں کیا اب تک کئی ایوارڈ اور سندیں مل چکی ہیں پیشے کے لحاظ سے اسکول ٹیچر ہیں، تین زبانوں میں درجن بھر سے زائد کتب شایع ہو چکی ہیں ،
تصانیف
ترمیم- سندھی زبان میں
1: اچو سورن واریوں (شاعری)1984ء
2: سڈکا سڈکا زندگی (کہانیاں)1987ء
3: کشکول میں چنڈ (شاعری)1993ء
4: چانڈوکیء جو گھاؤ (شاعری)1999ء
5: وچھوڑے جو درد (کہانیاں)2006ء
6: خوابن جی جاگیر (شاعری)2009ء
7: چنڈ چانڈوکی ء سور (کلیات) 2015ء
- اردو زبان میں
1: ہاتھوں پہ سورج (غزلیں)2003ء
2: اک وجود اور (کہانیاں)2007ء
3 :احساس کی خوشبو (غزلیں)2008ء
4: چاندنی کے اس پار (ناول)2009ء
5: رشتہ آنکھ اور پانی کا
(غزلیں نظمیں)2011ء
- پنجابی زبان میں
1: دل دا کاسہ (غزلیں نظمیں) 2013ع
2: بھک دا روپ (شاعری)
3: دو فائر ( مختصر کہانیاں)[1]