5 نومبر
3 نومبر | 4 نومبر | 5 نومبر | 6 نومبر | 7 نومبر |
واقعات
ترمیم- 1556ء - شہنشاہ اکبر نے اپنے والد ہمایوں کی جگہ اقتدار سنبھالا [1]
- 1556ء - مغل افواج نے دوسری پانی پت کی جنگ میں ہندو فوج کے جنرل ہمو کو گرفتار کر لیا [1]
- 1956ء - وزیر اعظم پاکستان سہروردی نے سوویت یونین سے ہنگری میں طاقت کا استعمال نہ کرنے کامطالبہ کیا [1]
- 1978ء - لاہور ہائی کورٹ میں ضیاء الحق کے عہدوں کے خلاف درخواست دائر ہوئی [1]
- 1990ء - آصف علی زرداری کا لیاری سے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز [1]
- 1996ء - پاکستان کے صدر فاروق احمد خان لغاری نے وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت کو برطرف کر دیا اور پاکستان کی قومی اسمبلی توڑ دی۔
- 1996ء -معراج خالد نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر۔
ولادت
ترمیم- - 1905ء ـ سجاد ظہیر (پاکستان کے نامور ترقی پسندادیب اور مارکسی دانشور ) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان[2]
- - 1919ء ـ محمد حسن عسکری ( اردو کے معروف نقاد، افسانہ نگار، معلم، مترجم) بمقام میرٹھ، برطانوی ہندوستان
- - 1930ء - ڈورس رابرٹس، امریکی اداکار
- - 1969ء - پی ڈڈی، امریکی گلوکار
- - 1969ء - میتھیو مکاناہے، امریکی اداکار
وفات
ترمیم- 2002ء - مشتاق قادری، پاکستانی نعت خواں
- 2006ء - سابق ناظم کراچی عبد الستار افغانی کا انتقال ہوا [1]
- 1981ء – محمد حسین طباطبائی،معروف شیعہ عالم، مفسر، مصنف ممتاز دانشور ،مفکر اور فلسفی ہیں ان کی معروف ترین کتاب تفسیر المیزان ہے جو 20 جلدوں پر مشتمل ہے 1982ء شباب کیرانوی پاکستانی فلم ساز، ہدایت کار، فلمی کہانی کار، نغمہ نگار، صحافی، اردو کے شاعر اور ناول نگار
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ سجاد ظہیر، پاکستانی کنیکشنز، برمنگھم برطانیہ[مردہ ربط]