امین حزیں سیالکوٹی
استاد شاعر
امینؔ حزیں سیالکوٹی کا اصل نام خواجہ محمد مسیح پال تھا اور وہ ایک دین دار اور علم دوستی خانوادے کشمیر سے تعلق رکھتے تھے کہ ایک پال کشمیری برادری۔ 24 اگست 1884ء کو پیدا ہوئے والد مولوی احمد دین پال تھے، امین ، اسکاچ مشن اسکول سیالکوٹ میں زیر تعلیم رہے،
مولوی میر حسن نے علم و ادب کا ذوق پیدا کیا 1904ء میں ایک غزل کہی اور امینؔ حزیں سیالکوٹی کے تخلص یا قلمی نام سے لکھنؤ کے معروف جریدے پیامِ یارکو بھیجی،
امینؔ حزیں کا پہلا مجموعۂ کلام گلبنگِ حیات 1940ء میں شائع ہوا جس کا پیش لفظ ادیبِ شہر اور جریدہ مخزن کے ایڈیٹر سرشیخ عبد القادر نے لکھا
33 سال گلگت جیسے دور افتادہ حکومتِ برطانیہ کی ملازمت میں گزارے