امیہ بن عبد شمس
امیہ بن عبدشمس، پورا نام امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی القریشی ہے۔ اس نے طویل عمر پائی۔ سردار کی حیثیت سے امیہ مختلف جنگوں میں اہل مکہ کی قیادت کرتا رہا۔ کیونکہ جب مکہ میں شہری ریاست قائم کی تھی تو سپہ سالاری کی ذمہ داری اسی قبیلے کے حصے میں آئی تھی۔ حرب کی رسول اللہ کے دادا حضرت ہاشم بن عبدمناف سے دشمنی بغض اور لڑائی کے واقعات مشہور ہیں۔ ان کی اولاد بنو امیہ کہلاتی ہے۔
امیہ بن عبد شمس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مکہ |
زوجہ | آمنہ بنت ابان |
اولاد | ابو العاص بن امیہ ، حرب بن امیہ |
والد | عبد شمس بن عبد مناف |
خاندان | خلافت امویہ |
درستی - ترمیم ![]() |
اس کے بیٹے :
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص- 230