عبد شمس بن عبد مناف

عبد شمس عبد مناف بن قصی کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔ اس کے چھوٹے بھائی مطلب بن عبد مناف، نوفل اور ہاشم تھے جن کے نام پر بنو ہاشم قبیلہ رکھا گیا۔

عبد شمس بن عبد مناف
معلومات شخصیت
پیدائش 5ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد امیہ بن عبد شمس
ربیعہ بن عبد شمس
والد عبد مناف بن قصی
والدہ عاتکہ بنت مرہ
بہن/بھائی

نسب نامہترميم

عبد شمش بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن قريش بن کنانہ بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان[1]

حوالہ جاتترميم