انانکارپوریٹڈ علاقہ
انانکارپوریٹڈ علاقہ (unincorporated area) یا انانکارپوریٹڈ کمیونٹی (unincorporated community) قانونی طور پر ایسا علاقہ یا زمین ہے جو اس کے اپنے مقامی میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام نہیں، بلکہ وہ بڑی انتظامی تقسیم مثلاً ٹاؤن شپ، پیرش، بورو، کاؤنٹی، شہر، کینٹن، وفاقی ریاست، صوبہ یا ملک کے زیر انتظام ہو۔