انانیا کھرے
ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ
انانیا کھرے (انگریزی: Ananya Khare) (ولادت: 1968ء) ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں جو دیوداس اور چاندنی بار جیسی بالی وڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔ انانیا کو فلم چاندنی بار میں اداکاری کے لیے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ ملا۔
انانیا کھرے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 مارچ 1968ء (56 سال) رتلام |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور کیریئر
ترمیمانانیا نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 1987ء میں ڈراما نرملا سے کیا۔ اس کے تقریباً دو دہائیوں بعد بڑے پردے پر اپنی پہچان بنائی۔ انانیا کھرے کو فلم چاندنی بار میں ان کے کردار کے لیے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ سے نوازا گیا اور فلم دیوداس میں ان کے کردار کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[1]
ذاتی زندگی
ترمیم2005ء میں انانیا امریکا منتقل ہو گئیں۔ انانیا اور ان کے شوہر نے 10 سال بعد ممبئی واپس آنے کا فیصلہ کیا اس سے قبل انانیا نے امریکا کے ایک اسکول میں انگریزی ٹیچر کی حیثیت سے کام کیا تھا۔ [2]
فلمو گرافی
ترمیمفلمیں
ترمیمسال | فلم | کردار |
---|---|---|
1994ء | ظالم | کامنا |
1999ء | شول | بچو یادو کی اہلیہ |
2002ء | دیوداس | کمود مکھرجی، دیوداس کی بہنوئی |
2001ء | چاندنی بار | دیپا پانڈے ، بار ڈانسر |
2005ء | دی فلم | نندنی |
2010ء | Foreign | گیتا |
2021ء | سندیپ اور پنکی فرار | چاچی جی |
2021ء | پگلیٹ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "After 'Devdas' most roles offered were negative: Ananya Khare"۔ The Indian Express۔ 9 June 2015
- ↑ "'Not many know that I was a teacher in LA for the last 10 years'"۔ Times of India۔ 18 March 2014