دیوداس((بنگالی: দেবদাস)‏، Debdas; ہندی: देवदास، Devdās) ایک بنگالی ناول ہے، جسے شرت چندر چیٹرجی نے 17 سال کی عمر میں تخلیق کیا تھا۔ اس عنوان پر بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں تقریباً 13 فلمیں بنائی گئیں۔

دیوداس
Devdas Bengali book front cover.jpg
دیوداس ناول
مصنفشرت چندر چیٹرجی
ملکہندوستان
زبانبنگالی
صنفناول
ناشرGCS
تاریخ اشاعت
30 جون 1917
طرز طباعتPrint (Hardback & Paperback)

فلم، ٹی وی اور تھیٹر تطبیقترميم

سال عنوان زبان ہدایت کار ستارے نوٹس
دیوداس پارو چندرمکھی
1927ء دیوداس (1928ء فلم) خاموش فلم Naresh Mitra Phani Sarma Tarakbala Niharbala/Miss Parul
1935ء دیوداس (1935ء فلم) بنگلہ P.C. Barua P.C. Barua Jamuna Barua Chandrabati Devi
1936ء دیوداس (1936ء فلم) ہندی زبان P.C. Barua کندن لال سہگل Jamuna Barua Rajkumari
1937ء دیوداس (1937ء فلم) اسامی زبان P.C. Barua Phani Sarma زبیدہ (اداکارہ) موہنی
1953ء دیوداس (1953ء فلم) تیلگو زبان
تمل زبان
Vedantam Raghavaiah اکنینی ناگیشور راؤ ساویتری (اداکارہ) Lalitha also known as "Devadasu"
1955ء دیوداس (1955ء فلم) ہندی زبان بمل رائے دلیپ کمار سچترا سین ویجینتی مالا
1965ء دیوداس (1965ء فلم) اردو Khawaja Sarfaraz Habib Taalish شمیم آرا نیئر سلطانہ پاکستانی سنیما
1974ء دیوداس (1974ء فلم) تیلگو زبان Vijaya Nirmala Ghattamaneni Krishna Vijaya Nirmala Jayanthi
1979ء دیوداس (1979ء فلم) بنگلہ Dilip Roy Soumitra Chatterjee Sumitra Mukherjee Supriya Choudhury also known as "Debdas"
1982ء دیوداس (1982ء فلم) بنگلہ Chashi Nazrul Islam Bulbul Ahmed Kabori Sarwar Anwara Bangladeshiء فلم
1989ء دیوداس (1989ء فلم) ملیالم زبان Crossbelt Mani Venu Nagavally Parvathy رمیا کرشنن
2002 ء دیوداس (2002ء بنگالی فلم) بنگلہ شکتی سامنت Prasenjit Chatterjee Arpita Pal اندرانی ہلدار
2002ء دیوداس (2002ء کی ہندی فلم) ہندی زبان سنجے لیلا بھنسالی شاہ رخ خان ایشوریا رائے مادھوری دیکشت
2009ء دیو ڈی ہندی زبان انوراگ کشیپ Abhay Deol ماہی گل کلکی کوچھیلن A modern-day take on Devdas
2010ء دیوداس (2010ء فلم) اردو Iqbal Kasmiri Nadeem Shah Zara Shaikh میرا (اداکارہ) پاکستانی سنیما
2013ء دیوداس (2013ء فلم) بنگلہ Chashi Nazrul Islam ثاقب خان Apu Biswash Moushumi Bangladeshiء فلم

مزید دیکھیےترميم

دیوداس (2002ء کی ہندی فلم)

حوالاجاتترميم