اناکسی مینس
اناکسی مینس(600 ق م)، یونانی فلسفی، فلسفے کے اس مکتب فکر سے تعلق رکھتا تھا جسے فلسفے کی تاریخ میں ملطائی مکتب فکر کہتے ہیں۔ تھیلس کے نظریے کے برعکس (جس نے پانی کو کائنات کا بنیادی عنصر قرار دیا تھا) اناکسی مینس کا خیال تھا کہ ہوا ایک ایسا بنیادی عنصر ہے جس سے ساری کائنات بنی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اگر ہوا کو کائنات کا بنیادی عنصر مان لیاجائے تو فطرت اور دنیا کے تمام مختلف اور متنوع مظاہر کی آسانی سے تشریح کی جاسکتی ہے۔
Anaximenes of Miletus | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἀναξιμένης) | |
Anaximenes of Miletus
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | c. 585 BC تھیلز[1] |
وفات | c. 528 BC تھیلز |
عملی زندگی | |
استاذ | اناکسی میندر[2][3][4] |
پیشہ | فلسفی[1]، ماہر فلکیات، مصنف[5]، نثر نگار[6] |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
تحریک | فلسفۂ ما قبل سقراط |
درستی - ترمیم ![]() |
ویکی ذخائر پر اناکسی مینس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/789/000087528/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جنوری 2017
- ↑ صفحہ: 192
- ↑ عنوان : Anaximenes
- ↑ https://ia802200.us.archive.org/11/items/jean-brun-books/Les%20pr%C3%A9socratiques%20by%20Jean%20Brun%20%28z-lib.org%29.pdf — صفحہ: 15
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20050418001 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2023