اناکسی میندر
یونانی فلسفی۔ فلسفے کے اس مکتب سے تعلق رکھتا تھا جسے فلسفے کی تاریخ میں ملطائی مکتب فکر کہتے ہیں۔ تھیلس اور اناکسی کی طرح اس نے بھی ساری کائنات کاایک واحد بنیادی عنصر یا کائناتی اصول دریافت کرنے کی کوشش کی۔ اس کائناتی اصول کو اُس نے لامحدود کا نام دیا۔ (یا وہ پہلا مفکر تھا جس نے تجرباتی حقائق کے برعکس اپنے کائناتی اصول (لامحدود) کے ساتھ دائمیت، ثبات اور ہمیشگی کی خاصیتیں منسلک کیں۔
اناکسی میندر | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἀναξίμανδρος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 610 ق م[1] تھیلز[2][3] |
وفات | سنہ 547 ق م[3] تھیلز |
عملی زندگی | |
استاذ | تھالیز[4][3] |
تلمیذ خاص | فیثاغورث، اناکسی مینس[5] |
پیشہ | فلسفی[3]، ماہر فلکیات، ریاضی دان، جغرافیہ دان[3]، طبیعیات دان، مصنف[6] |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی[3] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
مؤثر | تھالیز |
تحریک | فلسفۂ ما قبل سقراط |
درستی - ترمیم ![]() |
بیرونی روابطترميم
ویکی کومنز پر اناکسی میندر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جاتترميم
- ↑ عنوان : Anaximander
- ↑ عنوان : Анаксимандр
- ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 87 — ISBN 978-2-221-06888-5
- ↑ صفحہ: 192
- ↑ عنوان : Anaximenes
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature