انتھونی اسٹیفن فاؤچی (پیدائش 24 دسمبر 1940) ایک امریکی معالج اور امیونولوجسٹ ہیں جو 1984 کے بعد سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اور متعدی بیماریوں کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جنوری 2020 سے وہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سرکردہ رکن ہیں جو امریکا میں کوڈ-19 وبائی مرض سے متعلق سرگرم عمل ہے۔ جنوری 2021 میں وہ بائیڈن انتظامیہ میں صدر کے چیف میڈیکل ایڈوائزر بنے۔فوکی نے 31 دسمبر 2022ء کو استعفیٰ دے دیا۔

انتھونی فاؤچی
(انگریزی میں: Anthony Fauci ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Fauci in 2023
تفصیل= Fauci in 2023

2nd Chief Medical Advisor to the President
مدت منصب
January 20, 2021 – December 31, 2022
صدر Joe Biden
Ronny Jackson
Vacant
5th Director of the National Institute of Allergy and Infectious Diseases
مدت منصب
November 2, 1984 – December 31, 2022
نائب
Richard M. Krause
Jeanne Marrazzo
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Anthony Stephen Fauci ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 24 دسمبر 1940ء (84 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بروکلن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن قومی اکادمی برائے سائنس [4]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [5]،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  ایتھنز کی اکادمی (جدید)   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3
تعداد اولاد 3 [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم
تعلیمی اسناد ڈاکٹر آف میڈیسن [7]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر مناعیات ،  طبیب ،  محقق [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مناعیات ،  علم امراض مفاصل ،  ایچ آئی وی/ایڈز   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نیچرز 10 (2020)[11]
مینڈل میڈل (2016)[12]
رابرٹ کوچ طلائی تمغا (2013)[13][14]
 صدارتی تمغا آزادی   (2008)
قومی تمغا برائے سائنس   (2005)
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ [15]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بل گیٹس ویکسین کا عشرہ منصوبہ

ترمیم

بل گیٹس کی گیٹس فاؤنڈیشن نے 2010 میں دنیا میں ویکسین پھیلانے کے لیے منصوبہ "ویکسین کا عشرہ"(Decade of Vaccines) کے لیے ڈائریکٹر کے طور پر لیا۔ اس منصوبے کا آغاز 10 ارب ڈالر کی لاگت سے ہوا۔ 2019 میں گیٹس فاؤنڈیشن نے ڈاکٹر انتھونی فاؤچی جے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے الرجی اور متعدی امراض (National Institute of Allergy and Infectious Diseases) کو 50 ملین ڈالر امداد بھی دی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sr38qd — بنام: Anthony Fauci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=faucianthon — بنام: Anthony Fauci
  3. عنوان : Introduction of Anthony S. Fauci, MD: 2007 Association of American Physicians George M. Kober Medal — جلد: 117 — صفحہ: 3131-3135 — شمارہ: 10 — https://dx.doi.org/10.1172/JCI33692https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/17909634https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC1994641
  4. http://www.nasonline.org/member-directory/members/15401.html — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2020
  5. https://www.amacad.org/person/anthony-stephen-fauci
  6. https://heavy.com/news/2020/03/christine-grady-anthony-fauci-wife/
  7. عنوان : Directory of Fellows and Members — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.nyam.org/fellows-grants/directory/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2020
  8. Laboratory of Immunoregulation — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2020
  9. Anthony S. Fauci, M.D. — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2020
  10. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/54269027
  11. عنوان : Nature's 10: ten people who helped shape science in 2020 — اشاعت: نیچر — جلد: 588 — صفحہ: 563-576 — شمارہ: 7839 — https://dx.doi.org/10.1038/D41586-020-03435-6https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/33323949
  12. https://www1.villanova.edu/villanova/president/university_events/mendelmedal/pastrecipients/anthony_fauci.html
  13. Robert Koch Award — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2018
  14. ناشر: رابرٹ کوچ فاؤنڈیشن — Robert-Koch-Medaille in Gold — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2020
  15. Quirinale ID: https://www.quirinale.it/onorificenze/insigniti/363567 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2021