انجام 1994 کی ہندوستانی ہندی زبان کی نفسیاتی تھرلر فلم ہے جس کی ہدایت کاری راہول راول نے کی ہے۔ اس میں مادھوری دکشث ، شاہ رخ خان، تینو آنند، جانی لیور، کلپنا ایر ، ہمانی شیو پوری، سدھا چندرن، بینا اور کرن کمار شامل ہیں۔ دیپک تیجوری نے مہمان کردار ادا کیا۔ فلم کی موسیقی آنند ملند نے ترتیب دی تھی جس کے نغمے سمیر نے لکھے تھے۔ یہ فلم ایک ایسی خاتون کے جنونی عاشق کی کہانی بیان کرتی ہے جو اپنے ستم گر عاشق کے مظالم کا شکار بنتی ہے۔

انجام
(ہندی میں: अंजाम ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار
اداکار شاہ رخ خان
مادھوری دیکشت
جونی لیور
ہمانی شیو پوری   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع انتقام   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 160 منٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی آنند ملند   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1994  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v149377  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0109134  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاسٹ

ترمیم