انجیر

پھولدار پودوں کی انواع جو عام انجیر کے نام سے مشہور ہیں۔
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

انجیر

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
Rosales
جنس: انجیری
Ficus
سائنسی نام
Ficus carica[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انجیر ایک چھوٹے قد کا درخت ہے۔ اس کا اصل وطن یونان سے افغانستان اور مشرقی بحیرہ روم کا علاقہ ہے لیکن اب یہ دنیا میں اور بھی جگہوں پر اگایا جاتا ہے۔ یہ 3-10 میٹر تک لمبا ہوتا ہے۔ اس کی چھال ہموار اور پتے بڑے ہوتے ہیں۔ اس کا پھل 3-5 سینٹی میٹر لمبا اور سبز ہوتا ہے اور پکنے پر جامنی ہو جاتا ہے۔

انجیر کا پھل
ترکش انجیر کا اندرونی حصّہ

انجیر تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے آثار وادی اردن میں ملے ہیں جن کی قدامت 9200 قبل مسیح ہے۔ اس لحاظ سے انجیر پہلا پودا ہے جسے انسان نے کاشت کیا۔ اس کا ذکر بائبل میں بھی ہے۔ اور مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی سورہ تین کی آیت نمبر 1 میں اللہ تعالیٰ نے انجیر کی قسم اٹھائی ہے۔ اس پھل کے بے شمار طبی فوائد ہیں۔

انجیر کو تازہ یا خشک کر کے کھایا جاتا ہے۔

انجیر مقدّس کے پتّے (ایف۔رلیجیوسہ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/63527 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 1059 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/359080
  3.    "معرف Ficus carica دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء