سابق رکن پنجاب اسمبلی

فائل:انجینئر ظفر اقبال ملک (cropped).jpg
انجینئر ظفر اقبال ملک

پیدائش

ترمیم

22 اپریل 1932ء کو سوہدرہ میں ملک عبد اللہ خان ( ککے زئی ) کے گھر پیدا ہوئے

تعلیم

ترمیم

گورنمنٹ کالج لاہور سے بی ایس سی کی پھر لندن یونیورسٹی سے 1961ء میں مکینکل انجینئرنگ کا امتحان پاس کیا ،

عملی زندگی

ترمیم

1963ء تا 1980ء پاکستان واپڈا میں بطور انجینئر ملازم رہے، بعد ازاں مختلف ٹیکنکل و سول اداروں میں کام کیا ورلڈ بینک سے بھی وابستہ رہے اور اس کے مختلف پراجیکٹس میں کام کرتے رہے ، 1997ء کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی طرف سے حلقہ پی پی 77 (تحصیل وزیر آباد) سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے،[1]

وفات

ترمیم

31 دسمبر 2022ء کو لاہور میں بعمر 90 سال، وفات پا گئے ، آبائی قصبہ سوہدرہ میں تدفین کی گئی،

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ وزیر آباد، از کامران اعظم سوہدروی، صفحہ نمبر 285