اندرا گاندھی اسٹیڈیم، وجئے واڑہ
اندرا گاندھی اسٹیڈیم (Indira Gandhi Stadium) (سابقہ: میونسپل اسٹیڈیم) وجئے واڑہ، آندھرا پردیش، بھارت میں واقع ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
میونسپل اسٹیڈیم Municipal Stadium | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | وجئے واڑہ، آندھرا پردیش، بھارت |
تاسیس | 1969 |
گنجائش | 25,000[1] |
ملکیت | آندھرا کرکٹ ایسوسی ایشن |
ماہر تعمیرات | n/a |
مشتغل | آندھرا کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | آندھرا کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
n/a | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ایک روزہ | نومبر 24 2002: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ایک روزہ | نومبر 24 2002: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
بمطابق اکتوبر 31 2014 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58537.html http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58537.html, Cricinfo |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "'IGMC stadium only meant for sports and games'"۔ The Hindu۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-19