اندرون (سلطنت عثمانیہ)
اندرون (ترکی زبان: Enderûn; عثمانی ترکی زبان: اندرون) سلطنت عثمانیہ کے شاہی دربار کے لیے اندرونی خدمات کے لیے ایک اصطلاح ہے۔ یہعثمانی سلاطین اور شاہی خاندان کے افراد کے لیے نجی خدمات تھیں، جبکہ اس کے برعکس، بیرون محل یا دیوان عام خدمات کے لیے بیرون کی اصطلاح استعمال ہوتی تھی۔
ماخذ
ترمیم- C. E. Bosworth (1965ء)۔ "K̲h̲āṣṣ Oda"۔ در برناڈ لوئس؛ چارلس پیلٹ & جوزف شاخت (مدیران)۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد II: C–G۔ لائیڈن: ای جے برل۔ ص 1097۔ OCLC:495469475
- برناڈ لوئس؛ وی ایل میناج؛ چارلس پیلٹ & جے شاخت، مدیران (1971ء)۔ "Ič-Og̲h̲lani̊"۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد III: H–Iram۔ لائیڈن: ای جے برل۔ ص 1006۔ OCLC:495469525
- Bernard Lewis (1965ء)۔ "Di̇lsi̇z"۔ در برناڈ لوئس؛ چارلس پیلٹ & جوزف شاخت (مدیران)۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد II: C–G۔ لائیڈن: ای جے برل۔ ص 277۔ OCLC:495469475
- V. J. Parry (1965ء)۔ "Enderūn"۔ در برناڈ لوئس؛ چارلس پیلٹ & جوزف شاخت (مدیران)۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد II: C–G۔ لائیڈن: ای جے برل۔ ص 697–698۔ OCLC:495469475