اندور گھرانہ ، ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کا ایک مشہور گائیکی گھرانہ ہے۔ اس گھرانے کے بانی امیر خان تھے۔[1] امیر خان نے عبدالوحید خان، امن علی خان، رجب علی خان اور عبدالکریم خان کے انداز سے متاثر ہوکر، ایک نئے گھرانے کی بنیاد رکھی۔ [2]

خصوصیات

ترمیم
  • آہستہ لے میں راگ کی بڑھت
  • مندر سپتک اور مدھ سپتک میں امپرو وائزیشن
  • میلوڈی پر زیادہ توجہ
  • میرکھنڈ کے مطابق بول الاپ اور سرگم
  • تہائی کا بے حد کم استعمال
  • بندش کے بولوں کی واضح ادائی
  • رباعی دار ترانے کا استعمال

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ٹائمز آف انڈیا"
  2. "آرکائیو سے براہ راست حاصل کیا"۔ بتاریخ 22 نومبر 2023ء۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2008-12-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-23 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)