انسائکلو پیڈی (انگریزی: Encyclopédie) فرانس میں 1751ء اور 1772ء کے درمیان مطبوعہ ایک دائرۃ المعارف تھا جسے بعد میں مزید ترجمہ اور ترمیم و اصلاح کے بعد شائع کیا گیا۔ اس دائرۃ المعارف کے متعدد صارفین تھے۔ 1759ء تک اس میں دنی دیدغو نے ترمیم پھر ژاں غوں دےلامبیغ نے مشترکہ طور پر ترمیم کی۔

انسائکلو پیڈی
The title page of the Encyclopédie
مصنفNumerous contributors، edited by دنی دیدغو اور ژاں غوں دےلامبیغ
ملکفرانس
زبانفرانسیسی
موضوععمومی
صنفحوالہ جاتی مواد دائرۃ المعارف
ناشرAndré le Breton، Michel-Antoine David، Laurent Durand and Antoine-Claude Briasson
تاریخ اشاعت
1751–1766

انسائکلو پیڈی کو عہد روشن خیالی پت مبنی تصورات پیش کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔ انسائکلو پیڈی کا مقصد لوگوں کے سوچنے کے طریقے کو بدلنا تھا۔ یہ ان لوگوں کے لیے تھا جو خود کو پہچان سکیں اور نئی نئی چیزوں کی شناخت کرسکیں۔[1] اس کے مصنف اور دیگر صارفین نے یسوعی سے دوری بنائی اور لامذہبیت کو فروغ دیا۔[2]

آغاز

ترمیم

انسائکلو پیڈی اصلا افراہیم شیمبرز کے سائکلوپیڈیا (1728ء) کا ترجمہ ہے۔ افراہیم نے سائکلوپیڈیا کو دو جلدوں میں 1728ء میں پہلی بار شائع کیا تھا اور اس کے بعد یورپ میں 17ویں صدی کے اواخر میں سائنس و ٹکنالوجی کے کیے لغات شائع ہوئے۔[3] ۔[4][5] افراہیم کے اس کام کی بڑی تعویف ہوئی اور 1738ء تا 1742ء اس کے چار ایڈیشن شائع ہو گئے۔ 1747ء اور 1754ء کے درمیان میں اس کا ایک اطالوی ترجمہ بھی شائع ہوا۔ فرانس میں ایک خاندان نے اسے فرانسیسی زبان میں ترجمہ کرنا شروع کیا[6] مگر 1745ء میں ایک انگریزی جان ملز اور ایک جرمن گاٹ فرائڈ سیلیز نے پہلی بار افراہیم کی کتاب کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کیا جسے انسائکلوپیڈی نام دیا گیا۔

اشاعت

ترمیم
 
انسائکلوپیڈی (1772ء) میں ایک تصویر۔

انسائکلوپیڈی 28 جلدوں میں ایک ضخیم کتاب ہے جس میں 71,818 مضامین اور 3,129 عکس ہیں۔پہلی 17 جلدیں 1751ء اور 1765ء کے درمیان میں شائع ہوئیں اور بعد کی 11 جلدیں 1772ء میں شائع ہوئیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Denis Diderot as quoted in Hunt, p. 611
  2. University of the State of New York (1893)۔ Annual Report of the Regents, Volume 106۔ صفحہ: 266 
  3. Magee, p. 124
  4. Lough (1971. pp. 3–5)
  5. Robert Shackleton "The Encyclopedie" in: Proceedings, American Philosophical Society (vol. 114, No. 5, 1970. p. 39)
  6. Précis de la vie du citoyen Lambert، Bibliothèque nationale, Ln. 11217; Listed in Shackleton (1970, p. 130)۔

مزید پڑھیے

ترمیم
  • d'Alembert, Jean Le RondPreliminary discourse to the Encyclopedia of Diderot، translated by Richard N. Schwab, 1995. آئی ایس بی این 0-226-13476-8
  • Darnton, Robert. "The Encyclopédie wars of prerevolutionary France." American Historical Review 78.5 (1973): 1331–1352. online
  • Donato, Clorinda, and Robert M. Maniquis, eds. The Encyclopédie and the Age of Revolution۔ Boston: G. K. Hall, 1992. آئی ایس بی این 0-8161-0527-8
  • Encyclopédie ou dictionnaire raisonné des sciences, des arts et des métiers، Editions Flammarion, 1993. آئی ایس بی این 2-08-070426-5
  • Grimsley. Ronald. Jean d'Alembert (1963)
  • Hazard, Paul. European thought in the eighteenth century from Montesquieu to Lessing (1954)۔ pp. 199–224
  • Kafker, Frank A. and Serena L. Kafker. The Encyclopedists as individuals: a biographical dictionary of the authors of the Encyclopédie (1988) آئی ایس بی این 0-7294-0368-8
  • Lough, John. Essays on the Encyclopédie of Diderot and d'Alembert Oxford UP, 1968.
  • Pannabecker, John R. Diderot, the Mechanical Arts, and the Encyclopédie، 1994. With bibliography.

بیرونی روابط

ترمیم