انسان کے حقوق (کتاب)
انسان کے حقوق (رائٹس آف مین) (1791) تھامس پین کی ایک کتاب ہے جس میں 31 مضامین شامل ہیں۔ اس میں یہ موقف پیش کیا گیا ہے کہ جب حکومت اپنے لوگوں کے فطری حقوق کا تحفظ نہیں کرتی ہے تو عوامی سیاسی انقلاب لانا جائز ہو جاتا ہے۔ ان نکات کی بنیاد پر انھوں نے ا یڈمنڈ برک کی کتاب فرانس کے انقلاب پر تدبر و تفکر (1790) میں انقلاب فرانس کے خلاف آرا کے مقابلے اس تاریخ ساز انقلاب کا دفاع کیا ہے۔ یہ کتاب مارچ 1791 اور فروری 1792 میں دو حصوں میں شائع ہوئی تھی۔ [1][2]
انسان کے حقوق (کتاب) | |
---|---|
(انگریزی میں: Rights of Man) | |
مصنف | تھامس پین |
اصل زبان | انگریزی |
موضوع | انقلاب فرانس |
تاریخ اشاعت | 1791 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Taking Liberties – Star Items – Paine's Rights of Man"۔ 2016-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-28
- ↑ "Rights of Man"