تھامس پین
تھامس پین (پیدائش: 9 فروری 1737 - وفات : 8 جون 1809) [1] ایک انگریز نژاد امریکی سیاسی کارکن ، فلسفی ، سیاسی نظریہ ساز اور انقلابی تھے۔ انہوں نے نے کامن سینس (1776) اور دی امریکن کرائسز (1776–1783) تصنیف کیں۔ یہ جو امریکی انقلاب کے آغاز میں دو موثرترین پمفلٹ ثابت ہوئے اور 1776 میں محب وطن لوگوں کو برطانیہ سے آزادی کے حصول کے لیے آمادہ کرنے میں ایک اہم رول اد کیا۔ [2] ان کے خیالات بین الاقوامی انسانی حقوق کے روشن خیالی کے دور کے نظریات کی عکاسی کرتے ہیں۔
تھیٹ فورڈ، نارفوک میں پیدا ہوئے پین ہجرت کرکے برٹش امریکن کالونی 1774 میں بنجمن فرینکلن کی مدد سے آگئے۔ یہ امریکی انقلاب کا زمانہ تھا جس میں انہوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ امریکی آزادی کے تقریبا سبھی متوالوں نے ان کی کتاب 'عقل سلیم ' کو پڑھا یا پڑھواکر سنا ۔ یہ کتابچہ ہر زمانے میں امریکہ میں مقبول رہا۔ [3] [4] امریکن کرائسز ایک پرو انقلابی پمفلٹ سیریز تھی۔ پین 1790 کی دہائی کے بیشتر عرصے تک فرانس میں مقیم رہے اور فرانسیسی انقلاب میں فعالیت کے ساتھ شامل ہوئے۔ انہوں نے رائٹس آف مین (1791) لکھا، جو انقلاب فرانس کے دفاع میں ہے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیمترميم
پنسلوانیا میگزین میںترميم
امریکی انقلابترميم
کامن سینس (1776)ترميم
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے اعلانِ آزادی کا مسودہ تیار کرنے میں ممکنہ شمولیتترميم
امریکی بحران (1776)ترميم
امورخارجہترميم
سیلاس ڈین افیئرترميم
"عوامی بھلائی"ترميم
انقلاب کی مالی اعانتترميم
انسان کے حقوقترميم
زمانہ عقل و دانشترميم
جارج واشنگٹن پر تنقیدترميم
بعد کے سالترميم
موتترميم
خیالاتترميم
غلامیترميم
ریاستی مالی اعانت سے چلنے والے سماجی پروگرامترميم
زرعی انصافترميم
مذہبی نقطہ نظرترميم
ورثہترميم
ابراہم لنکنترميم
تھامس ایڈیسنترميم
جنوبی امریکہترميم
یادگاریںترميم
مقبول ثقافت میںترميم
مزید دیکھیںترميم
نوٹسترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ Ayer، Alfred Jules (1990). Thomas Paine. University of Chicago Press. صفحہ 1. ISBN 978-0-226-03339-6. February 5, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 29, 2020.
- ↑ Henretta، James A.؛ وغیرہ (2011). America's History, Volume 1: To 1877. Macmillan. صفحہ 165. ISBN 9780312387914. October 16, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 1, 2015.
- ↑ Hitchens, Christopher (2008). Thomas Paine's Rights of Man. Grove Press. صفحہ 37. ISBN 978-0-8021-4383-9.
- ↑ Kaye, Harvey J. (2005). Thomas Paine and the Promise of America. نیو یارک شہر: Hill & Wang. صفحہ 43. ISBN 978-0-8090-9344-1.
Within just a few months 150,000 copies of one or another edition were distributed in America alone. The equivalent sales today would be fifteen million, making it, proportionally, the nation's greatest best-seller ever.