جمہوریہ ترکی اور یورپی اقتصادی برادری کے درمیان ایک ایسوسی ایشن کی تشکیل کا معاہدہ (انگریزی: Agreement Creating An Association Between The Republic of Turkey and the European Economic Community) انقرہ معاہدے کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک معاہدہ ہے، جس پر 1963ء میں دستخط ہوئے، جو ترکی اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کے لیے فریم ورک فراہم کرتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم