انقرہ کی رومی سڑک
انقرہ کی رومی سڑک (انگریزی: Roman Road of Ankara) ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں ایک قدیم رومی سڑک ہے۔ یہ سڑک 1995ء میں ترکی کے ماہر آثار قدیمہ جاوید بے بورتلوغلو نے دریافت کی تھی۔ یہ 216 میٹر (709 فٹ) لمبی اور 6.7 میٹر (22 فٹ) چوڑی ہے۔ سڑک کے ساتھ کھدائی کے دوران میں بہت سے قدیم نمونے دریافت ہوئے اور ان میں سے زیادہ تر فی الحال اناطولی تہذیبوں کے عجائب گھر میں رکھے گئے ہیں۔ [1][2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Roma Yolu"۔ arkitera.com۔ 14 مارچ 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2013
- ↑ Haluk Sargın (2012)۔ Antik Ankara (بزبان التركية)۔ Ankara: Arkadaş Yayınevi۔ صفحہ: 126, 127, 128۔ ISBN 978-975-509-719-0