اننت مول
اننت مول ، ساری وا یا ہندی سار ساپریلا (Indian sarsaparilla) جنوبی ایشیا میں پائے جانے والا ایک پودا ہے۔ ہند کے بہت سے علاقوں جن میں سندھ و گنگ کا میدان، آسام کے شمالی علاقے اور کچھ ہند کے مغربی ، جنوبی اور وسطی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا نباتاتی نام Hemidesmus indicus ہے۔