انورادھا پال [1] ہندوستان کی پہلی پیشہ ور خاتون طبلہ ساز ہیں۔

انورادھا پال
 

معلومات شخصیت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی طبلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

بچپن میں اس کے بھائی کو طبلہ سکھانے والا استاد لڑکی ہونے کی وجہ سے اسے طبلہ سکھانے کو تیار نہیں تھا۔ تو اس نے اپنے بھائی کو دیکھ دیکھ کر طبلہ بجانا سیکھا۔ جب وہ 14 سال کی تھی تو اس نے کوٹے میں پرفارم کیا۔ اس دوران طبلہ کے عظیم استاد ذاکر حسین کے والد اور خود ایک معروف طبلہ استاد استاد اللہ رکھا خان بھی موجود تھے۔

حوالہ جات

ترمیم