انورا کمارا دیسانایکے
انورا کمارا دیسانایکے ( پیدائش 24 نومبر 1968ء) ایک سری لنکن سیاستدان ہیں۔ آپ ستمبر 2024ء سے سری لنکا کے دسویں اور موجودہ صدر ہیں[1]۔ وہ سری لنکا کی سیاسی جماعت جنتا ویمکھی پیرامنا کے ساتھ سری لنکا کے سیاسی اتحاد قومی عوامی طاقت [1]کے صدر ہیں۔
انورا کمارا دیسانایکے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
صدر سری لنکا دسویں | |||||||
مدت منصب 23 ستمبر 2024ء – بر سر منصب | |||||||
وزیر اعظم | ہارینی اماراسوریا | ||||||
| |||||||
مدت منصب 10 اپریل 2004ء – 24 جون 2005ء | |||||||
| |||||||
صدر قومی عوامی طاقت | |||||||
مدت منصب 14 جولائی 2019 – بر سر منصب | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 نومبر 1968ء (56 سال) | ||||||
شہریت | سری لنکا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، صدر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، سنہالی زبان | ||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی اور تعلیم
ترمیمبطور قانون ساز
ترمیمصدارت (2024ء)
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Saroj Pathirana۔ "'Only the beginning': Sri Lankans hope for deep changes under new president"۔ Al Jazeera (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2024