انور الدین انور کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل دروش سے ہے۔ پیشے کے لحاظ سے مدرس ہیں۔ اردو اور کھوار زبان میں شاعری کرتے ہیں۔ آپ کی خیالو سفر اور افکار انور نامی کتابیں شایع ہو چکی ہیں۔ انجمن ترقی کھوار چترال کے رکن ہیں، اردو اور کھوار میں شاعری کرتے ہیں۔ -

انور الدین انور
فائل:Khiyalo Safar-chitrali book.jpg
خیالو سفر کا سرورق
پیشہاردو شاعر، کھوار شاعر
قومیتپاکستانی
نسلچترالی
شہریتپاکستانی
اصنافغزل نظم
نمایاں کامخیالو سفر