انور بدخشانی
مولانا انور بدخشانی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر تھے اور جامعہ بنوریہ, بنوری ٹاون کراچی میں حدیث کے استاد تھے۔[1][2]
انور بدخشانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1932ء صوبہ بدخشاں |
تاریخ وفات | 13 اگست 2024ء (91–92 سال) |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن |
استاذ | مفتی محمد فرید ، محمد يوسف بنوری ، ولی حسن ٹونکی ، محمد ادریس میرٹھی ، غلام اللہ خان |
پیشہ | عالم ، مصنف |
ملازمت | جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن ، جامعہ فاروقیہ |
تحریک | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت |
درستی - ترمیم |
وہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بھی رہنما تھے ۔[3]
ان کا انتقال 13 اگست 2024 کو ہسپتال میں علالت کی وجہ سے ہوا۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Academic Council"۔ banuri.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-03
- ↑ "مولانا انور بدخشانی سیکورٹی کیوں نہیں رکھتے ؟"۔ alert.com.pk۔ 23 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-03[مردہ ربط]
- ↑ "KARACHI: Ulema call for jihad against US"۔ dawn.com۔ 25 مارچ 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-03
- ↑ https://urdu.arynews.tv/maulana-muhammad-anwar-badakhshani-passed-away-1/