انور حسین (بنگلہ دیشی کرکٹر)

محمد انور حسین (پیدائش: 10 دسمبر 1983ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2002ء میں ایک ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میچ کھیلا۔ [1]

انور حسین
ذاتی معلومات
پیدائش10 دسمبر 1983ء
لال باغ، ڈھاکا، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازی-
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ8 دسمبر 2002  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
واحد ایک روزہ3 دسمبر 2002  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 1
رنز بنائے 14 42
بیٹنگ اوسط 7.00 42.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 12 42
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 مارچ 2006

حوالہ جات ترمیم

  1. "Anwar Hossain"۔ Cricket Archive