انوشہ انصاری

پہلی ایرانی نژاد امریکی مسلم خاتون ہیں جنھوں نے خلا کا سفر کیا

انوشہ انصاری (ولادت: 12 ستمبر 1966ء) پہلی ایرانی نژاد امریکی مسلم خاتون ہیں جنھوں نے خلا کا سفر کیا۔ ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئیں۔ مس انصاری اس وقت ٹیلی کام سیکٹر کی ایک کامیاب کاروباری خاتون ہیں۔ انہوں نے سیاح کی حیثیت سے خلا کا سفر کیا۔ خیال ہے کہ انہوں نے خلائی سفر کے لیے بیس ملین ڈالر کی رقم ادا کی۔ 18 ستمبر 2006ء میں راکٹ نے بیکونور سے مقامی وقت کے مطابق دس بج کر دس منٹ پر خلا کے لیے اڑان بھری۔ انوشہ انصاری کے ساتھ اس سفر میں روسی خلا باز میخیل ترن اور امریکی خلاباز مائیکل لوپز بھی شامل رہے۔ مس انصاری کو جاپان کی ایک کاروباری خاتون کی جگہ منتخب کیا گیا۔ جو اپنی کسی طبی پیچیدگی کی وجہ سے اس سفر پر نہیں جا پائیں۔

انوشہ انصاری
(انگریزی میں: Anousheh Ansari ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
AnoushehAnsari.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 ستمبر 1966 (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مشہد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پلانو، ٹیکساس  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا
Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج میسن
جامعہ جارج واشنگٹن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت،  خلانورد،  انجینئر،  ماہر فلکیات،  کاروباری،  کمپنی منیجر،  شریک بین الاقوامی فورم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت
مشن
سایوز ٹی ایم اے-9
سایوز ٹی ایم اے-8  ویکی ڈیٹا پر (P450) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ہوریٹیو ایلگر اعزاز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

29 ستمبر کو ان کا خلائی جہاز زمین پر واپس لوٹا۔

حوالہ جاتترميم

  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مارچ 2020

بیرونی روابطترميم