27 ستمبر 28 ستمبر 29 ستمبر 30 ستمبر 1 اکتوبر

واقعات

ترمیم
  • 2007ء - سابق صدر ریٹائرڈ پرویز مشرف اور دوسرے صدارتی امیداروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس موقع پر وکلا اور حکومتی وزیروں میں ہاتھا پائی ہوئي، دوسری طرف چھ امیدواروں کے کاغذات نامزگی منظور کر لیے گئے جن میں صدر مشرف بھی شامل تھے۔ جو وردی میں یہ الکشن لڑ رہے تھے ۔
  • 1066ء - فاتح ولیم نے برطانیہ پر قبضہ کر لیا۔[1]
  • 1941ء - یوکرین میں یہودیوں کا قتل عام چونتیس ہزار یہودی ہلاک۔[1]
  • 1950ء - وزیر اعظم لیاقت علی خان نے بنیادی حقوق کمیٹی کی رپورٹ دستور ساز اسمبلی میں پیش کردی۔[1]
  • 1950ء - بیل لیبارٹریز نے ٹیلی فون آنسرنگ مشین ایجاد کی۔[1]
  • 1968ء - وزیر دفاع پاکستان نے ایک سو چھپن میل طویل گلگت اسکردو روڈ کا افتتاح کیا۔[1]
  • 1980ء - صدر پاکستان ضیاء الحق نے ایران عراق کے جنگ رکوانے کے لیے ایران عراق دورہ شروع کر دیا۔[1]

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو