انویرری قلعہ نما محل
انویرری قلعہ نما محل، (سکاٹ گالیک زبان میں : Caisteal Inbhir Aora)، انویرری کے اندر ایرغل میں ایک قلعہ نما محل ہے، جو مغربی اسکاٹ لینڈ میں موجود ہے۔ یہ قلعہ نما محل ڈیوک ایرغل کے کی تخت نشین کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ 1746ء میں بنا تھا اور یہ آج بھی رہائش (ڈیوک ایرغل کے کے لیے) کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ اس کو ایک قلعہ نما محل گھر کے طور پر بنایا گیا تھا۔
روحیں
ترمیمکہا جاتا ہے کہ اس قلعہ نما محل میں بھوتوں یا روحوں کا بسیرا ہے۔ جو بھی سیاح یہاں کی سیر کربے کو آتا ہے، اسے یہاں پر پراسرار آوازیں سنائی دیتی ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Most haunted places on earth (MSNBC)"۔ NY Daily News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2012
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر انویرری قلعہ نما محل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |