انٹرنیشنل یونین آف ریفارمڈ چرچز

انٹرنیشنل یونین آف ریفارمڈچرچز(انگریزی: International Union of Reformed Churches(IURC)) مسیحی کلیسیائی اتحاد کی رفاقتی جماعت ہے جس کا آغاز 17جنوری 2012ء میں جنوبی کوریا میں ہوا[2] ۔ یہ کونسل مصلحینِ کلیسیا کے نقشِ قدم اور ریفارمڈ کلیسیاؤں کے مابین کلیسیائی اتحاد کی خواہش مند ہے۔ نومبر2017ء کی رپورٹ کے مطابق اس کونسل کے دنیا بھر سے 11 کلیسیائی ارکان ہیں[3]۔

انٹرنیشنل یونین آف ریفارمڈ چرچز
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقاصلاح شدہ
صدر دفاترجنوبی کوریا
ابتداجنوری 2012، 17؛ 12 سال قبل (17-01-2012)
جنوبی کوریا
اراکین11
باضابطہ ویب سائٹتنظیم کی ویب گاہ [1]

بنیادی تعلیمات

ترمیم

دیکھیے کالوینیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. International Union of Reformed Churches
  2. http://cafe.daum.net/korea-opc/NkAU/2 <--- IURC Logo and Symbol -->
  3. قومی و بین الاقوامی کلیسیائی مجالس ناشر: فارقلیط منسٹریز پبلی کیشنز پاکستان