انٹرنیٹ ان آ باکس (انگریزی: Internet-in-a-Box، یعنی ڈبے میں انٹرنیٹ) ایک سستی ڈیجیٹل لائبریری ہے، جو اسٹوریج کے ساتھ وائر لیس ایکسس پوائنٹ پر مشتمل ہے، جس کے ذریعے صارفین بہت قریب سے بہ آسانی کنیکٹ کر سکتے ہیں۔[1]

انٹرنیٹ ان اے باکس
2017ء میں ایک آف لائن طبی لائبریری کا سیٹ اپ۔ کوئی بھی آسانی سے اپنے آلے کو اس سے کنیکٹ اور اس میں موجود آف لائن مواد ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے۔

اسٹوریج اِسپیس کی مختصر کاری اور الیکٹرانکس کی ترقی کی وجہ سے اس کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر میں realization (حُصول/وصولیابی) 2017ء سے تبدیل ہو چکی ہے۔[2] 2017ء سے اس کا ہارڈ ویئر بدلنے کے قابل اِسٹوریج کارڈ کے ساتھ رس بیری پائی پر مشتمل ہے۔[1]

سنہ 2016ء میں کولمبیا یونیورسٹی کے ماسٹرز اِن پبلک ایڈمنسٹریشن اِن ڈویلپمنٹ پریکٹس (MPA-DP) نے تحقیق کی کہ یہ ڈبے جمہوریہ ڈومینیکن میں تین مہینے سے استعمال ہو رہے ہیں۔[3]

Video discussing the role out of IIAB in Peru in 2018

ڈیجیٹل لائبریری

ترمیم

ڈیجیٹل لائبریری کثیر ماڈیولوں پر مشتمل ہے۔ ماڈیولوں کی مثالوں میں ویکیپیڈیا (مخصوص زبان میں)، ویکیپیڈیا کا طبی دائرۃ المعارف، خان اکیڈمی لائٹ اور اوپن اسٹریٹ میپ شامل ہیں۔[3][1]

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ Watkins, Don. "How to create an Internet-in-a-Box on a Raspberry Pi". Opensource.com (انگریزی میں). Retrieved 2017-08-14.
  2. Gaskill، Braddock (2014)۔ "Internet in a Box" (PDF) {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  3. ^ ا ب "Internet-in-a-Box: Connectivity for the Rest of the World"۔ 13 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-14