انٹونی ولیم ایلن (پیدائش: 22 دسمبر 1912ء) | (انتقال: 21 دسمبر 2003ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ ایلن کی تعلیم ایٹن اور میگدالین کالج، کیمبرج میں ہوئی تھی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز ، انھوں نے 1932ء سے 1934ء تک کیمبرج یونیورسٹی ، 1932ء سے 1936ء تک نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب ، 1934 میں میریلیبون کرکٹ کلب اور 1946ء اور 1947ء میں فری فارسٹرز کے لیے 35 میچز کھیلے۔ انھوں نے سسیکس کے خلاف 144 رنز کی سب سے زیادہ اننگز کے ساتھ 4 اول درجہ سنچریاں بنائیں۔ انھوں نے گلیمورگن کے خلاف بھی 142 رنز بنائے۔

انٹونی ایلن
ذاتی معلومات
پیدائش22 دسمبر 1912(1912-12-22)
ایونلی ہال، بریکلے, نارتھیمپٹنشائر
وفات21 دسمبر 2003(2003-12-21) (عمر  90 سال)
نارتھمبرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 35
رنز بنائے 1,928
بیٹنگ اوسط 30.60
100s/50s 4/8
ٹاپ اسکور 144
کیچ/سٹمپ 13/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 6 دسمبر 2022

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 21 دسمبر 2003ء کو نارتھمبرلینڈ میں 90 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم