انڈا (خوراک)
انڈے بہت سے مختلف انواع کے مادہ جانور دیتے ہیں، جس میں پرندے، رینگنے والے جاندار، جل تھلیل اور مچھلیاں شامل ہیں، جنہیں ہزاروں سال انسان کھاتے آ رہے ہیں۔[1] پرندوں اور رینگنے والے جانوروں کے انڈوں پر ایک حفاظتی خول ہوتا ہے جس میں سفیدی اور زردی ہوتی ہے۔ خوراک میں استعمال ہونے والے انڈوں میں مقبول تر مرغی، بطخ، بٹیر، مچھلی اور کیویار ہیں۔ جبکہ مرغی کے انڈے دنیا میں سب سے زیادہ کھائے جاتے ہیں اور ان کی کئی اقسام موجود ہیں۔
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Kenneth F. Kiple, A Movable Feast: Ten Millennia of Food Globalization (2007), p. 22.