انڈین سپورٹس کلب
انڈین سپورٹس کلب بلانٹائر ، ملاوی میں کھیلوں کا ایک مقام اور ہندوستانی ایسوسی ایشن ہے۔ کلب کی بنیاد 1914ء میں رکھی گئی تھی۔
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | بلانتیئر, ملاوی |
تاسیس | 1914 |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹی20 | 9 نومبر 2019: ملاوی بمقابلہ موزمبیق |
آخری ٹی20 | 9 نومبر 2019: ملاوی بمقابلہ موزمبیق |
بمطابق 9 نومبر 2019ء ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/1205153.html Cricinfo |
نومبر 2019ء میں اسے ملاوی اور موزمبیق کے درمیان ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ سیریز 2019ء Kwacha Cup کے 2میچوں کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [1]
یہ گراؤنڈ 2015ء کی ڈومیسٹک چیمپئن شپ اور 2016ء میں 6 ممالک کے ٹورنامنٹ کی میزبانی بھی کر چکا ہے۔ [2] مقامی کمپنی یونائیٹڈ جنرل انشورنس نے بین الاقوامی مقابلے کی میزبانی کے لیے گراؤنڈ کو اپ گریڈ کرنے کے لیے K390,000 کا عطیہ دیا۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mozambique tour of Malawi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-31
- ↑ "Malawi cricket academy hails TNM's sponsorship"۔ Nyasa Times۔ 5 دسمبر 2015
- ↑ Sangala، Tom (19 اگست 2016)۔ "UGI supports Indian Sports Club"۔ Times Group Malawi۔ 2019-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-01