موزمبیق قومی کرکٹ ٹیم مردوں کی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں جمہوریہ موزمبیق کی نمائندگی کرتی ہے۔ ان کا انتظام موزمبیکن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہے جو 2003ء میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی رکن بنی، 2017ء سے وہ ایک ایسوسی ایٹ ممبر ہیں۔ [5] موزمبیق افریقی کرکٹ ایسوسی ایشن کا رکن بھی ہے۔ [5] موزمبیق کی قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کرکٹ لیگ افریقہ ریجن ، کرکٹ ورلڈ کپ اور آئی سی سی افریقہ ٹوئنٹی 20 چیمپئن شپ میں حصہ لے چکی ہے۔موزمبیق 2003ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن اور پھر 2017ء میں ایسوسی ایٹ ممبر بنا جب الحاق کی حیثیت ختم کر دی گئی۔ [6]

موزمبیق
فائل:Mozambiquecr.gif
ایسوسی ایشنMozambican Cricket Association
افراد کار
کپتانKaleem Shah
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] (2017)
آئی سی سی جزوAfrica
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [2] بیسٹ-ایور
ٹی 20 63rd 58th (2-May-2019)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیv  روانڈا at ولوومور پارک, بینونی، گاؤٹینگ, South Africa, 21 March 2004
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv  ملاوی at Lilongwe Golf Club, لیلونگوے; 6 November 2019
آخری ٹی 20 آئیv  سوازی لینڈ at انٹیگریٹڈ پولی ٹیکنک ریجنل کالج گراؤنڈ, کیگالی; 2 December 2022
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [3] 23 10/12 (0 ties, 1 no result)
اس سال [4] 12 8/4 (0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 2 December 2022 کو کی گئی تھی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  3. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. ^ ا ب "Swaziland"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2016 
  6. "The Home of CricketArchive"