ملاوی
ملاوی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کی سرحدیں تنزانیہ، موزمبیق سے ملتی ہیں۔تنزانیہ اور موزمبیق سے ملک کی سرحدوں سے کا تعین جھیل ملاوی کرتی ہے۔ ملک کا کل رقبہ 118،000 مربع کلومیٹر ہے، جہاں تقریباً 13،900،000 سے زائد لوگ بستے ہیں۔ اس کی دار الحکومت لیلونگوے اور سب سے بڑا شہر بلانٹائر ہے۔
ملاوی | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Unity and Freedom) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 13°S 34°E / 13°S 34°E [1] |
رقبہ | 118484 مربع کلومیٹر [2] |
دارالحکومت | لیلونگوے [3] |
سرکاری زبان | انگریزی ، چیوا زبان |
آبادی | 18622104 (2017)[4] |
|
9168342 (2019)[5] 9418758 (2020)[5] 9670800 (2021)[5] 9924861 (2022)[5] سانچہ:مسافة |
|
9698995 (2019)[5] 9958303 (2020)[5] 10218942 (2021)[5] 10480456 (2022)[5] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 6 جولائی 1964 |
عمر کی حدبندیاں | |
شرح بے روزگاری | 8 فیصد (2014)[6] |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | 00 |
ٹریفک سمت | بائیں [7] |
ڈومین نیم | mw. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MW |
بین الاقوامی فون کوڈ | +265 |
درستی - ترمیم |
متعلقہ مضامین ملاوی
ترمیم- ↑ "صفحہ ملاوی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2024ء
- ↑ https://www.enciclopedia.cat/gran-enciclopedia-catalana/malawi
- ↑ http://www.statoids.com/umw.html
- ↑ ناشر: عالمی بنک — https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr