انکیت کشواہ (پیدائش 20 اپریل 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو مدھیہ پردیش کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 6 فروری 2015ء کو 2014–15ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [2] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 2 جنوری 2016ء کو 2015-16ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [3] اس نے 3 مارچ 2017 ءکو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں مدھیہ پردیش کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4]

انکت کشواہ
ذاتی معلومات
مکمل نامانکت سنگھ کشواہ
پیدائش (1992-04-20) 20 اپریل 1992 (عمر 31 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 جنوری 2016

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ankit Kushwah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  2. "Ranji Trophy, Group A: Madhya Pradesh v Bengal at Indore, Feb 6-9, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  3. "Syed Mushtaq Ali Trophy, Group C: Andhra v Madhya Pradesh at Vadodara, Jan 2, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  4. "Vijay Hazare Trophy, Group C: Goa v Madhya Pradesh at Chennai, Mar 3, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2017