انگلستان میں سیاہ موت (انگریزی: Black Death in England) ایک تباہ کن وبائی مرض تھا جس نے چودہویں صدی کے وسط میں (1347ء – 1350ء) یورپ کو جکڑ لیا تھا۔ یہ جون 1348ء میں انگلستان پہنچا۔