ولیم سوم شاہ انگلستان

(انگلستان کا ویلیم 3 سے رجوع مکرر)

ویلیم سوم (ڈچ: ویلم: 4 نومبر 1650-8 مارچ 1702) پیدائش سے ہی پرنس آف اورنج تھے۔ انگلستان کے بادشاہ کی حیثیت سے وہ ویلیم 2 کے نام سے جانے جاتے تھے۔ وہ شمالی آئر لینڈ کے بادشاہ کے طور پر بھی اپنے فرائض انجام دیتے رہے۔

ولیم سوم
William III
ولیم سوم
شاہ انگلستان، شاہ اسکاٹ لینڈ اور شاہ آئرلینڈ (مزید ...)
1689 – 8 March 1702
پیشروجیمز دوم
جانشینآن
Co-monarchمیری دوم
Stadtholder of Holland, Zeeland, Utrecht, Gelderland and Overijssel
4 جولائی 1672 – 8 مارچ 1702
پیشروولیم دوم
جانشینولیم چہارم
شہزادہ اورنج
4 نومبر 1650[1] –
8 مارچ 1702
پیشروولیم دوم
جانشینجان ولیم فریسو
شریک حیاتمیری دوم ملکہ انگلستان (ش 1677)
خاندانخاندان اورانئے-ناساو
والدWilliam II, Prince of Orange
والدہMary, Princess Royal
پیدائش4 نومبر 1650(1650-11-04)
[N.S.: 14 November 1650][1]
ہیگ
وفات8 مارچ 1702(1702-30-80) (عمر  51 سال)
[N.S.: 19 March 1702]
کنسنگٹن محل، لندن
تدفینویسٹمنسٹر ایبی، لندن
دستخط

ویلیم کو پرنس آف اورنج کا عہدہ اپنے والد محترم کے نس سے ملا۔ اس کے والد ویلیم کی پیدائش سے قبل ہی وفات کر گئے تھے۔ اس کی ماں انگلستان کے بادشاہ چارلس 1 کی بیٹی تھی۔ 1677 میں اس نے اپنی ماں کی بھانجی اور کزن میری سے شادی کی۔

ایک پروٹسٹنٹ، ویلیم نے کیتھولک کے خلاف کئی جنگوں میں حصہ لی۔ کئی پروٹسٹنٹ نے کیتھولک چرچ کے خاتمے کے لیے بھر پور کوششیں کیں۔ جن میں مسٹر موور کا نام قابل ذکر ہے۔ اس نے ویلیم کا ساتھ دیکر پوپ کا قیدی بنا لیا۔ اور یوں اس نے مسیحیت میں پرٹسٹنٹ کی بنیاد رکھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب During William's lifetime, two calendars were in use in Europe: the Old Style جولینی تقویم in Britain and parts of Northern and Eastern Europe, and the New Style عیسوی تقویم elsewhere, including William's birthplace in the Netherlands. At the time of William's birth, Gregorian dates were ten days ahead of Julian dates: thus William was born on 14 November 1650 by Gregorian reckoning, but on 4 November 1650 by Julian. His father William II, Prince of Orange had died on 6 November 1650 by Gregorian reckoning, but on 27 October 1650 by Julian. At William's death, Gregorian dates were eleven days ahead of Julian dates. He died on 8 March 1702 by the standard Julian calendar, but on 19 March 1702 by the Gregorian calendar. (However, the English New Year fell on 25 March, so by English reckoning of the time, William died on 8 March 1701.) Unless otherwise noted, dates in this article follow the standard Julian calendar, in which the New Year falls on 1 January.

بیرونی روابط

ترمیم