این، ملکہ برطانیہ عظمی

این (Anne) جو 8 مارچ، 1702ء کو ملکہ انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ بنی۔ 1 مئی 1707ء کو مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے ایک نئی خود مختار ریاست وجود میں آئی جسے مملکت برطانیہ عظمی کہا جاتا ہے۔ جس بعد وہ اپنی موت تک بطور ملکہ برطانیہ عظمی اور آئرلینڈ رہی۔

این
Anne
این، 1705
ملکہ انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ (مزید...)
8 مارچ 1702 – 1 مئی 1707
پیشروولیم سوم و دوم
ملکہ برطانیہ عظمی اور آئرلینڈ (مزید...)
1 مئی 1707 – 1 اگست 1714
جانشینجارج اول
شریک حیاتپرنس جارج، ڈنمارک
نسل
مزید...
Prince William, Duke of Gloucester
خاندانخاندان اسٹورٹ
والدجیمز دوم و ہفتم
والدہآن ہائڈ
پیدائش6 فروری 1665(1665-02-06)
سینٹ جیمز محل، ویسٹمنسٹر
وفات1 اگست 1714(1714-80-10) (عمر  49 سال)
کنسنگٹن محل، مڈلسیکس
تدفین24 اگست 1714ویسٹ منسٹر ایبی
مذہبکلیسائے انگلستان
دستخط