انگلستان کے اضلاع
انگلستان کے اضلاع (انگریزی: Districts of England) جنہیں مقامی اتھارٹی اضلاع (local authority districts) یا مقامی حکومت کے اضلاع (local government districts) مقامی حکومت کے مقاصد کے لیے استعمال ہونے والی انگلستان کی ذیلی قومی انتظامی تقسیم کی ایک سطح ہے۔
انگلستان کے اضلاع Districts of England | |
---|---|
Also known as: Local authority district Local government district | |
زمرہ | انتظامی ضلع |
مقام | انگلستان |
قیام | انگلستان کی میٹروپولیٹن اور غیر میٹروپولیٹن کاؤنٹیاں |
بانی | Local Government Act 1972 London Government Act 1963 |
قیام | زیادہ تر 1 اپریل 1974 اور 1 اپریل 1965 کچھ پہلے (دیکھیے متن) |
شمار | انگریزی اضلاع کی فہرست (as of 1 اپریل 2020) |
Possible types | میٹروپولیٹن بورو (36) غیر میٹروپولیٹن ضلع (244) ∟Two-tier (188) ∟Unitary authority (56) لندن بورو (32) sui generis (2) |
ممکنہ حیثیت | مملکت متحدہ میں شہر درجہ Royal borough مملکت متحدہ میں بورو حیثیت |
آبادیاں | 2,300 – 1.1 million |
علاقے | 3 – 5,013 کلومیٹر2 (1 – 1,936 مربع میل) |