خیبر پختونخوا کی رکن اسمبلی اورقومی وطن پارٹی کی مرکزی جنرل سیکرٹری

[1] صوبائی وزیر معدنی ترقی و محنت بھی تعینات رہیں

اگست 2015ء میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون رکن اسمبلی انیسہ زیب طاہر خیلی کو قائمقام سپیکر کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ انیسہ زیب طاہر خیلی نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی پر ایوان کی مسند نشینی کی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی غیر موجودگی اور ڈپٹی سپیکر کا عہدہ خالی ہونے کے باعث قائمقام سپیکر کا قرعہ فال قومی وطن پارٹی کی ایم پی اے انیسہ طاہر زیب خیلی کے نام نکلا۔ انیسہ زیب کا نام پینل آف چیئرمین کے چار ارکان میں شامل تھا،

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔