اورمڑی
اورمڑی (Ormuri) ایک زبان ہے جو وزیرستان میں بولی جاتی ہے، کچھ لوگ اسے ایک الگ زبان مانتے ہے اور کچھ اسے پشتو کا جنوبی وسطی بولی مانتے ہیں۔ اورمڑی بولنے والوں کو اورمڑ،برکی کہا جاتا ہے۔
اورمڑی | |
---|---|
مقامی | پاکستان،افغانستان |
علاقہ | وزیرستان ( پاکستان)، لوگر صوبہ( افغانستان |
مقامی متکلمین | 6,000 (2004)e18 |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | oru |
گلوٹولاگ | ormu1247 [1] |
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Ormuri"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری