اورمڑی (Ormuri) ایک زبان ہے جو وزیرستان میں بولی جاتی ہے، کچھ لوگ اسے ایک الگ زبان مانتے ہے اور کچھ اسے پشتو کا جنوبی وسطی بولی مانتے ہیں۔ اورمڑی بولنے والوں کو اورمڑ،برکی کہا جاتا ہے۔

اورمڑی
مقامی پاکستان،افغانستان
علاقہوزیرستان ( پاکستانلوگر صوبہ( افغانستان
مقامی متکلمین
6,000 (2004)e18
زبان رموز
آیزو 639-3oru
گلوٹولاگormu1247[1]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Ormuri"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری