عہد نامہ قدیم کے مطابق سمعیاہ کا بیٹا اوریا بنی اسرائیل کے ان نبیوں میں سے ایک ہے جن کا تذکر یرمیاہ کی کتاب میں کیا گیا ہے۔ [1] انہیں قریات یماریم سے سمعیاہ کا بیٹا بتایا جاتا ہے۔ یہوداہ کے بادشاہ یہویاقیم کی حکومت کے دوران، وہ بادشاہ کے ظلم سے بھاگ کر مصر چلا گیا، لیکن اُنہوں نے اُسے وہاں پکڑ لیا، ان کا سر کاٹ کر شہید کر دیا، اور اُس کی لاش کو عام لوگوں کی قبروں میں پھینک دیا تھا۔ [2]

اوریا بن شمعیاہ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش قریات یماریم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام وفات مملکت یہودہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سر قلم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نبی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم